اتوار 14 جون 2026 - 03:08
حدیث روز | مومن کے کام کی گره کشائی

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مومنوں کے مسائل حل کرنے کے اجر عظیم کی طرف اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔

اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا عليه السلام:

«مَنْ فَرَّجَ عَنْ مُؤْمِنٍ فَرَّجَ اللَّهُ عَنْ قَلْبِهِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ.»

امام رضا علیہ السلام نے فرمایا:

جو کسی مومن کی مصیبت دور کرے اور اسے تنگی سے نجات دلائے، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے دل کی پریشانی دور فرما دے گا۔

اصول کافی، ج ۲، ص ۲۰۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha